بچا ہوا پانی اور برتنوں کی طہارت



پانی اللہ تعالیٰ کی اہم ترین نعمتوں میں سے ایک ہے ، جو انسانوں اور جانوروں کے مختلف استعمالات کا حصہ بنتا ہے ، اس کے فوائد اور اسستعمالات میں سے ایک استعامال یہ ہےکہ اللہ تعالیٰ نے پانی کو طہارت کا باعث بنادیا ، اس بیان میں بچے ہوئے پانی کے احکام کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے ۔

فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ: آپ ایک جید عالم دین ، متعدد کتابوں کے مصنف اور سعودیہ اردو ریڈیو چینل کے ذریعے ایک عرصے سے دینی تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔