فضیلۃ الشیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ

آپ ایک بلند پایہ خطیب اور ممتاز علمی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں ، دینی حلقوں میں آپ کا تعارف کوئی ڈھکا چھپا نہیں ، ملک پاکستان کے طول و عرض میں آپ کے پروگرامات کے تسلسل کا ایک طویل دورانیہ ہے ، چند سالوں سے جس میں قدرے کمی آئی ہے ، جس کی وجہ آپ کی بیماری ہے ،آپ بیماری کے باعث طویل سفر کی استطاعت نہیں رکھتے ، لیکن اب بھی حسب استطاعت دینی خدمات کا سلسلہ جاری ہے اور معہد البدیع کوئٹہ ٹاؤن کراچی کے بانی و رئیس اور شیخ الحدیث ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی طویل زندگی عطا فرمائے ، ملک کے طول و عرض میں آپ کے خطابات کا سلسلہ پھر سے شروع ہوجائے ۔ آمین

دية الاصابة: قاضی شریح کا فیصلہ

امام درامیؒ نے نقل کیا ہے کہ حضرت عمرؓ کے دور میں قاضی شریحؒ سے ایک شخص نے پوچھا: ما…

2 months ago

پہلے اپنی ذات کی اصلاح کیجئے

پہلے اپنی ذات کی اصلاح کیجئے

5 years ago

سیرت النبی ﷺ اور ہمارا رویہ

سیرت النبی ﷺ اور ہمارا رویہ

5 years ago

حدیث کا مقام! عہد صحابہ کی ایک عظیم مثال

حدیث کا مقام! عہد صحابہ کی ایک عظیم مثال

5 years ago

فلسفۂ قربانی

فلسفۂ قربانی

5 years ago

عید الاضحیٰ کے احکام و مسائل

عید الاضحیٰ کے احکام و مسائل

5 years ago

قحط سالی کے دور میں خلفائے راشدین کا کردار

قحط سالی کے دور میں خلفائے راشدین کا کردار

5 years ago

سیدنا ابوبکر صدیق و سیدنا علی مرتضیٰ سمیت خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کا آپس میں تعلق

سیدنا ابوبکر صدیق و سیدنا علی مرتضیٰ سمیت خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کا آپس میں تعلق

5 years ago

دہشت گردی: امت مسلمہ کی نسل کشی کی سازشیں

پاکستان کے اندر دہشت گردی کے روز بروز بڑھتے ہوئے واقعاتاورعالمی سطح پر اسلامی ممالک میں دن بدن بڑھتے فساداتدر…

5 years ago

مرد و عورت کا فتنہ

مرد و عورت کا فتنہ

5 years ago