الشیخ شعیب اعظم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
آج بہت سے مسلمانوں نے بھی کفار کی طرح بہت سے معبود بنا لیے ہیں…
7 months ago
شب قدر میں اللہ سے کیا مانگیں؟
4 years ago
مریض کو دعا دیجئے | قسط 01
4 years ago
بیماری و پریشانی کو دور رکھنے کا نسخہ ! | قسط 02
4 years ago
هردرد اور تكلیف كے لئے بهترین Pain Killer | قسط 03
4 years ago
بچوں کو نظر بد سے محفوظ رکھنے کا وظیفہ ! قسط 04
4 years ago
عیادت کے مسنون الفاظ ! قسط 05
4 years ago
دوا سے زیادہ با اثر دعا ! قسط 06
4 years ago
کورونا اور دیگر وبائی امراض سے بچنے کے وظائف! قسط 07
4 years ago
ہر قسم کے نقصان اور تکلیف سے 24گھنٹے بچاؤ کا مسنون طریقہ ! قسط 08
4 years ago