فضیلۃ الشیخ صالح المنجد حفظہ اللہ

آپ30 ذوالحج 1380ء مین پیدا ہوئے ، اور ریاض میں پرورش پائی اور جامعہ ملک فہد سے بکالوریس کیا ، آپ کے اساتذہ میں علامہ ناصر الدین الالبانی ، سماحۃ الشیخ عبداللہ بن عبدالعزیز بن باز ، الشیخ محمد صالح العثیمین رحمھم اللہ کا شمار ہوتا ہے۔ آپ اس دور کے ایک بہت بڑے عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ متحرک مبلغ اسلام ہیں ، متعدد کتابوں کی تصنیف اور سینکڑوں گھنٹوں پر مشتمل آپ کے لیکچرز کے ساتھ ساتھ آپ کا ایک بہت بڑا کارنامہ الاسلام سوال و جواب ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی جملہ مساعی کو قبول فرمائے۔ آمین

کیا یہ واقعی محبت کا تہوار ہے ؟

محبت ، ویلنٹائن، یہود ونصاریٰ کی مشابہت،اسلامی وغیر اسلامی تہوار،وغیر ہ سے متعلّق  ایک ایسی تحریر، جس  میں مروّجہ غیر…

4 years ago