الشیخ داؤد شاکر حفظہ اللہ

آپ نے ابتدائی تعلیم جامعہ محمدیہ جلالپور پیروالا سے حاصل کی پھر جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار سے سند فراغت حاصل کی اور ایک عرصہ وہاں تدریس کی پھر المعہد السلفی کی بنیاد سے تاحال المعہد السلفی کے ساتھ وابستہ ہیں اور نائب المدیر و مدیر التعلیم و سینئر مدرس کی حیثیت سے دینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ، علاوہ ازیں سندھ کے دور دراز علاقوں میں دعوت و تبلیغ کی غرض سے اسفار کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی جہود و مساعی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تادیر دینی خدمات کا یہ سلسلہ جاری رہے ۔

رمضان: برکت اور تقوی کا مہینہ

اللہ تعالیٰ نے روزے کو تقوی کے حصول کا ذریعہ بنایا ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا…

6 months ago

محرم الحرام اور عاشورہ کا روزہ

محرم الحرام اور عاشورہ کے روزے

5 years ago

وسیلہ اور اس سے متعلقہ احکام و مسائل

وسیلہ کی دو اقسام ہیں ایک قسم وہ جس کا شرعی طور پر ثبوت موجود ہے جیسے نیک لوگوں سے…

5 years ago