فضیلۃ الشیخ سید ابو بکر غزنوی رحمہ اللہ

سیدابوبکر غزنوی 23 مئی 1927 کو پیدا ہوئے ، آپ خود بھی ایک بہت بڑے عالم دین تھے اور آپ کے والد ، دادا ، پردادا بھی اپنے اپنے ادوار کے بڑے اور معروف علماء میں سے تھے۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے عربی کیا بلکہ گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اور پھر ایل ایل بی کیا۔ آپ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر رہے، آپ مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ناظم اعلیٰ رہے ، آپ خطیب ، مصنف اور لیکچرار جیسے اعزازات اور صلاحیتوں سے مالا مال تھے۔

اسلام اور آدابِ معاشرت

دین محض نماز روزے کا نام نہیں۔ یہ سمجھنا غلطی ہے کہ جو زیادہ تسبیح پھیرتا ہے اور لوگوں سے…

4 years ago

اسلام میں گردشِ دولت

تاریخ گواہ ہے جب بھی معاشرے میں نظمِ معیشت بگڑتا ہے اور دولت چند افراد کے ہاتھوں میں سمٹ آتی…

4 years ago

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فضیلت

صحا بہ کرا م کے سینوں پر انوار رسالت براہ راست پڑے تھے انہوں نے اپنا گھر بار اپنا مال…

4 years ago