الشیخ قاری خلیل الرحمن جاوید حفظہ اللہ
خوبصورت اور پیاری آواز میں خطابت آپ کی تقاریر کا امتیاز ہے ، آپ ایک عظیم داعی ، مبلغ ، الیکٹرانک میڈیا پر اسلامی پروگراموں کے سلسلے میں اپنا ایک خاص تعارف رکھتے ہیں ، متعدد کتابیں بھی تصنیف فرماچکے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ تادیر آپ سے دینی خدمات کا عظیم کام لیتا رہے۔ آمین