فضیلۃ الشیخ مولانا محمد رفیق اثری حفظہ اللہ

آپ 1937ء میں مشرقی پنجاب کے ایک قصبے رشیداں والا میں پیدا ہوئے ، آپ 1959ء سے تاحال ( فروری 2021ء) تک جامعہ دارالحدیث محمدیہ جلالپور پیروالا میں تدریس کی خدمت جاری رکھےہوئے ہیں ، یعنی کم و بیش 60 سال سے تدریسی سلسلہ جاری ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس خدمت دین کے سلسلہ کو مزید طویل بنادے۔ آمین۔ آپ متعدد کتب کے مصنف ہیں ، جن میں مؤطا اور مشکوۃ کی شرح شامل ہیں۔

کیا علامہ وحید الزمان کے تفردات کی بنا پر مسلک اہل حدیث پر اعتراض کیا جاسکتاہے ؟

سوال :       مولاناوحیدالزمان کے بارےمیں معروف ہےکہ وہ اہل حدیث تھےاور بعض مسائل ان کی کتب کے حوالے سے بیان…

4 years ago