الشیخ جمشید سلطان عوان حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

اسلام میں حرام کردہ پیشے

تمہید اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اس میں انسانی زندگی کے اہم شعبہ معیشت کے حلال و حرام کے…

4 years ago

عید میلاد النبی ﷺ ایک مطالعاتی جائزہ

الحمدُ للہ والصلوٰۃ والسلامُ علیٰ رسول اللہ وعلیٰ أله وصحبه وأزواجه و من والاہ وبعدُ۔ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: إِنَّ…

4 years ago

اجازت لینے سے متعلق شرعی آداب اور حکمتیں!

ہمارے معاشرے میں جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی کا توازن بگڑ چکاہے وہاں گھروں سے متعلق بھی بہت سی فرسودہ…

4 years ago