آپ نے جامعہ ام القریٰ مکہ سے گریجویٹ کیا اور جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی کیا ، اور جامعہ ابی بکر الاسلامیہ سے منسلک ہوکر دینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ، آپ ماہنامہ اسوہ حسنہ کراچی کے مدیر ہیں ،جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی کے سینئر مدرس ہیں اور مشہور علماء میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔