فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالرحمٰن مدنی حفظہ اللہ
آپ کا تعلق ایک علمی گھرانے سے ہے اور پاکستان کے کبار علماء میں شمار ہوتے ہیں ، دین کی خدمات میں آپ کا بڑا وافر حصہ شامل ہے ، جن میں جامعہ رحمانیہ لاہور ، جامعہ لاہور الاسلامیہ کی ادارت ، ماہنامہ محدث کی ادارت سمیت متعدد علمی کارنامے شامل ہیں۔