الشیخ عبد الرحمن ثاقب حفظہ اللہ

آپ کاشمار صوبہ سندھ کے مشہور علماء میں ہوتاہے۔ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے تعلیم مکمل کی اور ان دنوں سکھر میں دینی ، تبلیغی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اللہ کی پکڑمسلمانوں پر کب آتی ہے؟

اللہ تعالی کا معاملہ اپنے بندوں کے ساتھ رحمت کا ہے۔ وہ اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرتا۔ بندے گناہ…

4 years ago