الشیخ عبدالمجید محمد حسین بلتستانی حفظہ اللہ

آپ نے دارالعلوم تقویۃ الاسلام اوڈانوالہ(ضلع فیصل آباد)سے درس نظامی مکمل کرنے کے بعد کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ میں دوسال پڑھا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

ماہ شعبان شریعت کے آئینے میں

شعبان کی وجہ تسمیہ شعبان ہجری سال کا آٹھواں مہینہ ہے۔ لفظ شعب اس وقت کے لیے استعمال ہوتا ہے…

4 years ago

ماہ رجب تعارف ، فضیلت اور بدعات کی حقیقت

اسلام ایک دین فطرت ہے ،اس دین میں سنت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اس کی اتباع کا حکم…

4 years ago

وہ دن جب راز کھولے جائیں گے

تحریر : الشیخ عبدالمجید محمد حسین بلتستانی حفظہ اللہ گزشتہ دنوں جب واٹس ایپ نے یہ اعلان کیا کہ اس…

4 years ago

صدیق اکبر، سیدہ فاطمہ، باغ فدک اور آج کا وکیل

صدیق اکبر، سیدہ فاطمہ، باغ فدک اور آج کا وکیل

4 years ago