فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالرحمٰن بعیجان حفظہ اللہ

آپ مسجد نبوی کے امام و خطیب ہیں، آپ ایک بلند پایہ خطیب اور بڑی پیاری آواز کے مالک ہیں۔جامعہ محمد بن سعود الاسلامیہ سے پی ایچ ڈی کی ، پھر مسجد نبوی میں امام متعین ہوئے اور ساتھ ساتھ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کلیۃ الشریعۃ میں مدرس ہیں۔

صلہ رحمی

صلہ رحمی۔ رشتہ داری سے متعلق خطبہ مسجد نبوی ﷺ بیشک سب مومن آپس میں بھائی ہیں تو اپنے بھائیوں…

1 year ago

کلمہ توحید اسلام کی بنیاد

اور اللہ کے نزدیک سب سے عظیم اور پاکیزہ ذکر کلمہ توحید ہے۔ یعنی اس بات کی گواہی دینا کہ…

2 years ago

حقوق العباد

اللہ کے بندو! حقوق العباد (لوگوں کے حقوق) کے سلسلے میں اللہ سے ڈرو، کیوں کہ ان میں کمی و…

2 years ago

میاں بیوی کے باہمی حقوق

اللہ تعالیٰ نے عقد کو ایک مضبوط اور پختہ عہد و پیمان قرار دیا ہےجس پر بہت سارے حقوق و…

2 years ago

جمعہ کے دن کی فضیلت

اللہ کے بندوں! یقیناً اللہ تعالی نے نے سات زمینیں اور سات آسمان بنائے اور ہفتہ بھی ساتھ دنوں کا…

2 years ago

سنت پر ڈٹے رہنا

پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کےلیے ہیں جس نے ہمارے لیے دین کومکمل کیا،نعمت کو پورا اور اسلام…

3 years ago

علم کی اہمیت و فضیلت

پہلا خطبہ: یقیناً تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں، ہم اس کی تعریف بیان کرتے ہیں، اسی سے مدد…

3 years ago

تمازتِ موسم گرما

پہلا خطبہ: بلا شبہ تمام تعریفیں اس اللہ کےلئے ہیں  جس کی ہم حمد بیان کرتے ہیں اور جس سے…

3 years ago

رمضان کے بعد بھی نیک اعمال پر ہمیشگی

پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے جسے چاہا اپنی ہدایت کی توفیق بخشی اور جسے…

4 years ago

محبتِ نبوی کی علامات اور حرمتِ مکہ

پہلا خطبہ یقیناً تمام  تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں اور اسی سے مدد …

4 years ago