الشیخ محمد خبیب احمد حفظہ اللہ

آپ ایک عظیم محقق ، علوم حدیث کے ماہر عالم دین ہیں اور آپ کا شمار محدث العصر ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کے نمایاں شاگردوں میں ہوتا ہے۔ تاحال اپنے استاد گرامی سےبالالتزام استفادہ آپ کا ایک خاص تعارف ہے اور ان کی تحقیقی مطبوعات میں اپنا حصہ ڈالنے کی سعادت حاصل کرتے رہتے ہیں۔

تصنیف کے لیے سازگار ماحول کا انتخاب

امام ابن الوزیر الیمانی (وفات 840ھ) مجتہدِ مطلق، علومِ شرعیہ وعقلیہ میں اوجِ کمال کو…