الشیخ حافظ شبیر صدیق حفظہ اللہ
آپ ایک نوجوان خطیب ہونے کے ساتھ تحریر و تصنیف سے بھی خاص شغف رکھتے ہیں ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی سے سند فراغت حاصل کرکے لاہور منتقل ہوگئے ایک عرصہ لاہور میں دارالسلام میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے کام کیا اور ان دنوں ماہنامہ ضیائے حدیث لاہور کے سب ایڈیٹر کی حیثیت سے دینی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔