شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ

آپ اپنے دور کے کبار علماء کرام میں شمار ہوتے تھے، 4 ذوالقعدہ 1344ھ الموافق 16 مئی 1926ء کو پیدا ہوئے ، تین ماہ کی قلیل مدت میں حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی اور مختلف علماء سے علم حاصل کیا ، جن میں سرفہرست ان کے بڑے بھائی علامہ سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ ، فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ ، محدث علامہ عبداللہ روپڑی رحمہ اللہ وغیرہ شامل ہیں۔ آپ نے تبلیغی ، تدریسی ، تحریری سمیت ہر میدان میں خدمت دین کا بہت خوب کام کیا ، آپ کی بلند پایہ تصانیف میں سے ایک بدیع التفاسیر ہے ،یہ سندھی زبان میں محترم شاہ صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر قرآن ہے ، جو مکمل نہ ہو سکی، اس کے ساتھ ساتھ اردو ، عربی ، سندھی زبانوں میں کئی کتابوں کے مصنف ہیں جن میں سے کچھ طبع ہوچکی ہیں اور کچھ باقی ہیں۔

حج کی غرض و غایت

حج کی غرض و غایت

5 years ago

حاجیوں سے خطاب

حاجیوں سے خطاب

5 years ago

دعوت کا منہج کیا ہو؟ Part 2

دعوت کا منہج کیا ہو؟

5 years ago

دعوت کا منہج کیا ہو؟ Part 1

دعوت کا منہج کیا ہو؟

5 years ago

سنت کی روشنی میں تعویذ کا مقام

ہمارے معاشرے میں تعویذ کی مختلف شکلیں رائج ہیں ، مثلا کچھ لکھ کر گلے میں لٹکا ، ہاتھ میں…

5 years ago