کیا مغربی معاشرہ واقعی قابلِ تقلید معاشرہ ہے؟ مغربی ممالک میں خواتین کا کس قدر استحصال کیا جاتا ہے؟ نیز کیا وہاں کی خواتین واقعی محفوظ ہیں؟ مغربی ممالک میں طلاق کی شرح کیا ہے؟ نیز جس معاشرے کو ہم اپنا آئیڈیل سمجھ رہے ہیں، کیا وہ خود اس معاشرے سے مطمئن ہیں؟