اصلاحِ نفس و معاشرہ

اسباب اختیار کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!

  • اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
  • “فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں شفا ہے” یہ جملہ کہنا کیسا ہے؟
  • “اگر فلاں شخص نہ ہوتا تو میرا فلاں کام نہ ہوتا” یہ کہنا جائز ہے؟
  • نقصان ہو جانے کی صورت میں کن الفاظ سے بچنا چاہیے؟
  • فائدہ اور نقصان کے تعلق سے ہمارا کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

منافقین کی صفات اور نفاق کا ظہور

مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…

2 days ago

مہنگائی کیوں؟

قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی…

3 days ago

مہنگائی سے متعلق ہماری 3 غلط فہمیاں!؟

پیارے نبی کریم ﷺ کو اپنی امت کے بارے میں کس بات کا سب سے…

6 days ago

پیٹرول قیمت میں اضافہ! حکومت کو چھوڑیں عوام کی بات کریں!

کیا پیٹرول کی قیمت بڑھتے ہی میٹر بدل لینا اور پمپ بند کر دینا دینداری…

6 days ago

قلبِ سلیم کی اہمیت

آخرت کی نجات کے لیے سب سے اہم چیز کیا ہے، اور قرآن نے اسے…

1 week ago

ایک امام کو Follow کرنا ضروری ہے؟

تقلید کسے کہتے ہیں؟ کیا عہدِ صحابہ میں تقلید کا تصور تھا؟ کیا ایک امام…

1 week ago