- شاہ صاحب ـ رحمه الله ـ میں بیک وقت کون کون سی خوبیاں پائی جاتی تھیں؟
- شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی شاہ صاحب کے ساتھ رفاقت کیسی تھی؟
- شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ شاہ صاحب رحمہ اللہ کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟
- شاہ صاحب کتابوں سے کس حد تک محبت کرتے تھے؟
- حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی کن کن کتابوں کا شاہ صاحب نے مطالعہ کر رکھا تھا؟
- شیخ بدیع الدین رحمہ اللہ کو کتنی احادیث یاد تھیں؟
- شیخ بدیع الدین رحمہ اللہ نے جوانی میں ایسا کیا علمی کارنامہ سر انجام دیا کہ جس پر اس دور کے کبار علماء نے مدح سرائی فرمائی