اللہ تعالی سے کس رزق کا سوال کریں؟ رزق خاص اور رزق عام سے کیا مراد ہے؟ سب سے عظیم رزق کیا ہے؟ وہ کونسا رزق ہے جسے مانگنے سے ہم غافل ہیں؟