- وہ کون خوش نصیب شخصیات ہیں کہ جن کی آواز کو اللہ تعالی نہ صرف پسند فرماتا ہے بلکہ محبت سے سنتا بھی ہے؟
- سب سے خوبصورت آواز اللہ تعالیٰ نے کن شخصیات کو عطاء فرمائی؟
- قرآن مجید کو اچھے انداز سے پڑھنے کا کیا مطلب ہے؟
- ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی آواز سے متعلق نبی ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟