اللہ تعالیٰ آزمائش میں کیسے ڈالتا ہے



دنیا نشیب و فراز کا نام ہے ، اللہ تعالیٰ مختلف قسم کی آزمائش کے ذریعے اپنے بندوں کو آزماتا ہے کہ کون اس آزمائش میں کامیاب ہوجاتا ہے جیساکہ ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ انہیں جب بھی آزمایا گیا تو وہ اس میں پورے اترے

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ: آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔