اللہ کے محبوب بندوں کے بھی محبوب

Allah ke mahboob bando e bhi mehboob

  • اللہ تعالیٰ کی “صفتِ محبت” سے کیا مراد ہے؟ نیز محبتِ الٰہی حاصل ہونے سے انسان کو کیا عظیم فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
  • اللہ تعالیٰ کی “صفتِ محبت” کا کن باطل فرقوں نے انکار کیا ہے؟ نیز اللہ تعالیٰ کی محبت کن لوگوں کو حاصل نہیں ہوگی؟
  • اللہ تعالیٰ کے محبوب بندوں سے نفرت کرنے والوں کا انجام کیا ہوگا؟
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ: آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔