ایک دن کشمیر کا باقی دن پاکستان کے

  • 05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کو منانے سے آخر کیا فرق آیا ہے؟
  • کشمیر اور دیگر ممالک کے مسلمانوں کے لیے ہم اللہ تعالیٰ کی مدد کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
  • کشمیر اور دیگر خطوں کے مسلمانوں کا غم و تکلیف محسوس کرنا کیا ایمان کی نشانی ہے؟
  • کیا یہ معاملہ صرف کشمیر تک ہی محدود رہے گا؟
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ: آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔