اہل سنت والجماعت کے عقائد و نظریات



سنت کی حیثیت یہ ہے کہ جس طرح قرآن شریعت اسلامیہ کا مصدر ہے بالکل اسی طرح سنت رسول ﷺ بھی بنیادی مصدر ہے ،اس لحاظ سنت کی طرف نسبت بڑی عظیم نسبت ہیں جس سے مراد سلف صالحین اور ان کے منہج کو اختیار کرنے واہے ہیں ، اسی خطاب میں اسی عظیم گروہ کے عقائد کو بیان کیا گیا ہے ۔

الشیخ سید طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ: آپ کاشمار مسلک اہل حدیث کے مشہور علماء میں ہوتاہے۔میدانِ مناظرہ کے ذریعے مسلک حقہ کی خوب ترویج کی اور بڑی تعداد کو اللہ تعالیٰ نے آپ کے ذریعے قبول حق کی توفیق عطا فرمائی ۔ آمین