About us new

اہم شعبہ جات

میڈیا سیل

جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے دینِ اسلام کی صحیح ترجمانی کیلئے ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال

دعوت و تبلیغ

سندھ و بلوچستان کے دوردراز علاقوں اور شہر کراچی میں دعوت و تبلیغ کے میدان میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے

تعلیم و تربیت

البیان انسٹیٹوٹ، کلیہ شریعہ، ڈپلومہ کورسز اور دیگر ذرائع سے تعلیم و تربیت کے میدان میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے

رفاہی امور

نادار اور مستحق افراد کیلئے تعلیم، صحت،خوراک و دیگر ضروریاتِ زندگی مہیا کرنے کیلئے ادارہ کی کوشش

دارالافتاء

خالص قرآن و سنت کی روشنی میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلق مسائل کا حل پیش کرنے کے لئے دارالافتاء بحسن و خوبی اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہا ہے۔

تحقیق و تالیف

معاشرےمیں علمی،اصلاحی،تحقیقی ونت نئےمسائل سےامت کی تحریری انداز میں رہنمائی کرنے اور اسلامی علمی وتاریخی ورثہ کے احیاء کے لئے کوشاں ہے ۔

چند شخصیات کے تاثرات

مرکز کے دورےپر تشریف لائے معزز مہمانان گرامی کی جانب سے ادارہ سے متعلق قیمتی رائےا ور ان میں سے چند دلی تاثرات .

دیگر ویب سائیٹس

Visit -Us

مزید تعارف، معلومات کے لئے ادارہ کی ویب سائٹ www.mirc.org.pk ملاحظہ فرمائیں