اصلاحِ نفس و معاشرہ

پانچ نعمتیں، پانچ آزمائشوں سے پہلے

حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہمیں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو:

عن عمرو بن ميمون الاودي قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لرجل وهو يعظه: اغتنم خمسا قبل خمس: شبابك قبل هرمك وصحتك قبل سقمك وغناك قبل فقرك وفراغك قبل شغلك وحياتك قبل موتك۔1

حضرت عمرو بن میمون اودی بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: ”پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت سمجھو، اپنی جوانی کو اپنے بڑھاپے سے پہلے، اپنی صحت کو اپنے مرض سے پہلے، اپنے مال دار ہونے کو اپنی محتاجی سے پہلے، اپنی فراغت کو اپنی مصروفیت سے پہلے اور اپنی زندگی کو اپنی موت سے پہلے۔

یہ حدیث ہمیں وقت اور نعمتوں کی قدر سکھاتی ہے اور نیکیوں میں جلدی کرنے کی دعوت دیتی ہے۔

مزید تفصیل جاننے کے لیے آڈیو سماعت فرمائیں۔

_____________________________________________________________________________________________________________

  1. (مشکاۃ المصابیح: 5174)
الشیخ عبید الرحمان حفظہ اللہ

Recent Posts

رسول اللہ ﷺ کے چند اہم معجزات!

معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے…

2 days ago

عدت کے شرعی احکام

https://flic.kr/p/2rBQBoa

2 days ago