تین خوش نصیب لوگ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تین قسم کے لوگ ہیں جن کی ضمانت اللہ کے ذمہ ہے۔
“ضمان” یعنی اللہ تعالیٰ کی طرف سے حفاظت، کفالت اور مدد کا وعدہ — دنیا و آخرت دونوں میں۔
ایسے شخص کو نہ کوئی تکلیف اللہ کے اذن کے بغیر پہنچ سکتی ہے، نہ اس کا رزق ضائع ہوسکتا ہے، اور انجام کار جنت اس کا مقدر بنتی ہے۔
ان میں ایک وہ خوش نصیب بھی ہے جو اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرتا ہے — اس کے لیے اللہ کی گارنٹی ہے رزق میں برکت کی، معاملات کی درستی کی، اور موت کے بعد جنت کی۔
مزید تفصیل اور ایمان افروز بیان سنیں اس آڈیو میں
کیا انسان ایک ذرے (ایٹم) سے پیدا ہوا؟ کیا واقعی انسان پہلے بندر تھا؟ نظریۂ…
افغانستان میں طالبان کی فتح پر ظاہر کیا گیا وہ کون سا اندیشہ تھا جو…
دنیا میں ہم دیکھتے ہیں کہ جب کوئی معمولی انسان حکم دیتا ہے تو دوسرا…
نبی کریم ﷺ کی دعوت انسانیت کے لیے سب سے عظیم نعمت تھی۔ آپ ﷺ…
کیا جاوید غامدی کے نزدیک حدیث دین کا ماخذ بن سکتی ہے؟ غامدی صاحب کن…