- اللہ تعالی کے تمام انبیاء کرام نہ تو یہودی ہیں اور نہ ہی نصرانی بلکہ سب کے سب مسلم انبیاء کرام ہیں
- یہود خود کو انبیاء کرام کا پیروکار کہتے ہیں جبکہ حقیقت میں ان کی مقدس کتاب (محرف شدہ) میں انبیاء کرام کی توہین کی گئی ہے
- سب سے پہلے اس سرزمین (فسلطین) میں آباد ہونے والے لوگ کنعانی (عرب) تھے نہ کہ بنی اسرائیل
- علامہ اقبال نے بھی کیا خوب کہا: ” ہے خاک فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق، ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا “