کامیاب فیصلے کا راز
زندگی کے اہم فیصلوں میں کامیابی چاہتے ہیں؟ تو تین سنہری اصول یاد رکھیں: استخارہ، مشورہ اور عاجزی۔
امام نوویؒ نے ریاض الصالحین میں “باب الاستخارہ والمشاورة” اسی لیے شامل کیا کہ دین صرف عبادات تک محدود نہیں بلکہ وہ تعلقات، معاملات اور فیصلوں میں بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے۔
اللہ سے استخارہ کرنا، دین داری کا مظہر اور اللہ پر بھروسا ہے۔
اہلِ خیر سے مشورہ لینا، اپنی رائے پر گھمنڈ کے بجائے عاجزی کی علامت ہے۔
اور دوسروں کے ساتھ نرمی و خیرخواہی میل جول کے آداب میں سے ہے، جو ایک صالح اور مضبوط معاشرے کی بنیاد ہے۔
کیا قبر میں سوالات کے دوران نبی کریم ﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟ کیا…
اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ "فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں…
مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…
خطبہ اول: یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، وہ اکیلا اور بے نیاز ہے،…
قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی…