مخصوص ایام میں خواتین کے لیے شرعی رہنمائی

  • کیا عورت اپنے مخصوص ایام میں شوہر کی خدمت کرسکتی ہے؟
  •  اگر مخصوص ایام کے علاوہ خواتین کو بیماری میں خون آئے تو کیا وہ نماز پڑھ سکتی ہیں؟
  •  مخصوص ایام کے علاوہ کسی بیماری کی وجہ سے خون آنا یا لیکوریا سے متعلق کیا رہنمائی ہے؟
  •   کیا مخصوص ایام میں ترک کی گئی نمازوں  اور  روزوں کی قضاء دی جائے گی؟
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ: آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔