ایمان وعقائد

شرح رسالۃ لمعۃ الاعتقاد

Part 1 حصہ اول

Download Part 1
—-

Part 2 حصہ دوم

Download Part 2

محبان علم و علماء کے لیے عظیم علمی دورہ
بعنوان:
شرح لمعة الاعتقاد الهادي إلى سبيل الرشاد
مؤلف امام حافظ ابن قدامہ رحمہ اللہ

علمی دورہ جامعۃ البیان، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر میں منعقد کیا گیا، جس میں
محدث العصر علامہ ابو محمد امین اللہ پشاوری صاحب نے رسالے کی مختصر شرح سے طلباء و شرکاء کے قلوب و اذہان کو منور کیا۔
یہ علمی دورہ 4 اور 6 جولائی 2024 کو بعد نماز عصر تا نماز عشاء تک منعقد کیا گیا

IslamFort

Recent Posts

نزول قرآن کے حوالے سے اہم معلومات

لیلۃ القدر میں قرآن مجید مکمل نازل ہونے کے ساتھ دوسرا اہم کام کیا ہوا؟…

2 days ago

فراغت کے لمحات کیسے گزاریں؟

عبادت کے حوالے سے قرآن مجید کی کیا نصیحت ہے؟ کیا چھٹیوں کے دن آرام…

2 days ago

عید الفطر کے مسنون اعمال

عید کی خوشی کیسے منائیں؟ عید کا چاند دیکھ کر نبی کریم ﷺ کیا کرتے…

7 days ago

فیشن اختیار کیجیے مگر۔۔۔۔!

کیا فیشن اختیار کرنے میں ہم آزاد ہیں؟ زینت، خوبصورتی یا فیشن اختیار کرنا شرعا…

1 week ago

فلسطین: ایک مرتبہ پھر لہو لہو!

غزہ کی حالیہ صورتحال کس قرآنی آیت کی عکاسی کرتی ہے؟ رمضان المبارک میں اہلِ…

1 week ago

ایسی مسجد میں اعتکاف نہ کریں!

رمضان المبارک میں نبی کریم ﷺ کی عبادت کیسی ہوتی تھی؟ نبی کریم ﷺ کا…

2 weeks ago