اصلاحِ نفس و معاشرہ

دل کی کیفیت اور ماحول کا اثر

نبی کریمﷺ نے ‘اچھی اور بری صحبت’ کو کن دو مثالوں سے واضح فرمایا ہے؟حضرت یوسف علیہ السلام نے عیش و عشرت کے مقابلے میں جیل جانے کو کیوں ترجیح دی؟ قدیم دور اور دورِ حاضر کے ‘ماحول اور صحبت’ میں کیا بڑا فرق پیدا ہو چکا ہے؟نسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے” اس فرمانِ نبویﷺ کا کیا مطلب ہے؟قرآن مجید کی سورۃ الکہف کی آیت نمبر 28 میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیﷺ کو کیا حکم دیا ہے؟ہر انسان کے دل پر پیش کیے جانے والے فتنوں کا انجام کیا ہوتا ہے؟انسانی دل اور فتنوں کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ ابو طالب اور یہودی لڑکے کے واقعات میں صحبت کا کیا فرق نظر آتا ہے؟

الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

کیا قبر میں پیارے نبیﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟

کیا قبر میں سوالات کے دوران نبی کریم ﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟ کیا…

2 days ago

اسباب اختیار کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!

اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ "فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں…

7 days ago

منافقین کی صفات اور نفاق کا ظہور

مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…

1 week ago

اللہ کے اسماء وصفات کی معرفت

 خطبہ اول: یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، وہ اکیلا اور بے نیاز ہے،…

1 week ago

چند جامع نصیحتیں

 خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو بقا و ابدیت میں منفرد ہے۔…

1 week ago

مہنگائی کیوں؟

قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی…

1 week ago