تجارت کے اسلامی اُصول وضوابط کے مطابق کسی بھی کاروبار میں دو لوگوں کا باہمی اشتراک نفع و نقصان دونوں میں شراکت سے مشروط ہے۔ کوئی تاجر اگر کسی مخصوص مدت کے لئے کاروبار میں سرمایہ لگاتا ہے اِس شرط پر کہ اُسے مقررہ مدت کے بعد سرمایہ واپس کردیا جائے، تو وہ تاجر اُس سرمائے پر کسی منافع کا دعویٰ نہیں کرسکتا اور نہ یہ اُس کےلئےحلال ہوگا۔
قرآنِ مجید کا حکم "کسی پر عیب نہ لگاؤ" سے کیا مراد ہے، اور اس…
افغانستان میں طالبان کی فتح پر ظاہر کیا گیا وہ کون سا اندیشہ تھا جو…
دنیا میں ہم دیکھتے ہیں کہ جب کوئی معمولی انسان حکم دیتا ہے تو دوسرا…
نبی کریم ﷺ کی دعوت انسانیت کے لیے سب سے عظیم نعمت تھی۔ آپ ﷺ…
کیا جاوید غامدی کے نزدیک حدیث دین کا ماخذ بن سکتی ہے؟ غامدی صاحب کن…
حضرت عمر بن خطابؓ نماز کے لیے تشریف لائے، صفوں کو درست کیا، اور نماز…