“اللہ کی نعمتیں اور انسانی محاسبہ”
نعمتوں کی ناشکری کی قرآن میں کیا مثال بیان کی گئی ہے؟ انبیاء کی تعلیمات کو ٹھکرانا نعمتوں کی ناشکری کیوں ہے؟ رزق دینے والے کی نافرمانی کو ناشکری کیوں کہا گیا ہے؟ کن چیزوں کو اللہ تعالیٰ نے صراحتاً حرام قرار دیا ہے؟ مجبوری میں حرام کھانے کی شرائط کیا ہیں؟ ”فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ“ کس موقع پر فرمایا گیا ہے؟حلال و حرام کا اختیار کس کو حاصل ہے؟مشرکین کن باتوں میں اللہ پر جھوٹ باندھتے تھے؟ دنیا کی زندگی کو قرآن نے کس طرح بیان کیا ہے؟ یہودیوں پر بعض حلال چیزیں حرام کیوں کی گئیں؟ ”وَمَا ظَلَمْنَاهُمْ وَلَٰكِن كَانُوا أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ“ کا مفہوم کیا ہے؟ یعقوب علیہ السلام کے ذاتی طور پر حرام کرنے اور یہودیوں پر عذاباً حرمت میں کیا فرق ہے؟ جہالت کے ساتھ گناہ کرنے سے کیا مراد ہے؟ ہفتے کا دن کس کے لیے مقرر کیا گیا تھا اور کیوں؟ بدلہ لینے کی شرعی حد کیا ہے؟قیامت کے دن ہر جان کے ساتھ کیا معاملہ ہوگا؟
کیا مسح صرف چمڑے کے موزوں پر ہی ہوتا ہے؟ کیا جرابوں پر مسح کرنے…
عبادت میں دل کیوں نہیں لگتا؟ عبادت میں دل کیسے لگائیں؟ عبادت کے اثرات ہماری…
ایک غریب صحابی کے رشتے کے لیے نبی کریم ﷺ نے کس گھرانے کو منتخب…
مسئلہ تین طلاق پر اجماع کے دعوے کی حقیقت؟ "حلالہ" کی حقیقت اور شرعی حیثیت؟…