
1-7-2012 (Download)
11-12-2010 (Download)
(Download)
درس بخاری فضیلۃ الشیخ طالب الرحمن
26-1-2008 (Download)
قرآن کریم کے بعد روئے زمین پر سب سے اصح کتاب صحیح البخاری ہے مدارس میں اس کی تکمیل پر سند فراغت حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں بڑے شان و اہتمام کے ساتھ تقریب درس صحیح بخاری منعقد کی جاتی ہے ، یہ درس بھی اسی قسم کی تقریب پر دیا گیا ایک درس ہے ، جس میں علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے قرآن و سنت کے دلائل کی روشنی میں صحیح بخاری کی آخری حدیث پر جامع درس ارشاد فرمایا۔