سب سے بہترین تعویذ اور اس میں پوشیدہ حکمتیں

سلسلہ قرآنی معلومات | سب سے بہترین تعویذ اور اس میں پوشیدہ حکمتیں جرائم، گناہ، بدکاریوں اور بد اعمالیوں کا پہلا مرحلہ وسوسہ ہے باہر کا دشمن اتنا نقصان نہیں پہنچاتا جتنا اندر کا دشمن پہنچاتا ہے

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔