آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 23 |
اسی سے متعلقہ
مَردوں کی راتیں؟؟
موجودہ حالات میں رمضان کیسے گزاریں اور تراویح کہاں پڑھیں؟
موجودہ حالات میں رمضان کیسے گزاریں اور تراویح کہاں پڑھیں؟
جرابوں پر مسح کا طریقہ (فقہ حنفی کے مطابق بھی)
کیا صحابہ کرام سے محبت معیارِ ایمان ہے؟
کیا صحابہ کرام سے محبت کیے بغیر ہم مسلمان نہیں ہوسکتے؟ صحابہ سے محبت معیارِ ایمان ہے! کیا ایمانیات...
!بادل کو دیکھ کر نبی کریم ﷺ کی کیفیت
جو مقام سیدنا ابوبکر صدیق کو ملا وہ کسی کو نہیں ملا!
تمام صحابہ کرام میں سب سے افضل صحابیِ رسول ابوبکر رضی اللہ عنہ ہی کیوں؟ نبی ﷺ نے اپنی زندگی کے آخری...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔