الرحمٰن اور الرحیم الأسماء الحسنیٰ

الرحمٰن اور الرحیم اللہ تعالٰی کے خوبصورت نام ہیں اور ان دو خاص ناموں کے معنی جاننے سے ایک فرد اللہ سے زیادہ پیار کرنا شروع کردیتا ہے۔ مقرر: الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔