اسی سے متعلقہ
پاکستان چھوڑ کر کیوں جائیں؟!!
ملک کے حالات اچھے نہیں تو کیا ملک چھوڑ کر چلیں جائیں؟ کیا ہمارا اخلاق بھی اسلام والا ہے؟ کیا قانون...
الله تعالیٰ کا ہم پر کیا حق ہے؟
استاد اور شاگرد کا رشتہ
ایک طالب علم پر اُستاد کے حقوق میں سے ایک حق یہ بھی ہے کہ وہ اگر کسی جگہ اپنے اُستاد کے لئے غیبت یا...
کیا ہماری عقل کی اسلام میں کوئی حیثیت نہیں؟
?کیا کچھ احادیث ایسی بھی ہیں جو عقل کے خلاف ہیں؟ ?کیا اسلام میں عقل کے استعمال پر پابندی ہے؟ ?جہنمی...
گھر کی بربادی کے اسباب
قادیانیوں، مرزائیوں کے ساتھ تعلقات اور میل جول رکھنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔