تعارف

زیرِ نظر ویب سائٹ المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کا ایک دعوتی میدان ہے، جس کا باقاعدہ آغاز 2011 میں کیا گیا ہے، اردو زبان میں دینِ اسلام کی تعلیم و تبلیغ اور ترویج اس ویب سائٹ کا اہم مقصد ہے، جس میں  جید علمائے کرام کی تقاریر، خطبات، مضامین ، آڈیوز اور ویڈیوز کو اس ویب سائٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

اغراض و مقاصد

  • انٹرنیٹ کی وسیع و عریض دنیا میں دینِ اسلام کی درست و صحیح تعلیمات کو نشر کرنا
  • بدعات، رسومات، اور مختلف قدیم و جدید فتنوں کا رد
  • عقیدہ توحید اورحقوِق رب العالمین کا پرچار،اور رسالتِ مآب ﷺ کی سیرت و سوانح سے آگاہی
  • دینِ اسلام سے متعلق پھیلائے جانے والی منفی پروپیگنڈے، غلط معلومات  اور شکوک و شبہات کا ازالہ
  • روز مرہ کے احکام و مسائل اور حالاتِ حاضرہ فرد و معاشرے کی اصلاح و تربیت پر خصوصی اہتمام

مزید تعارف، معلومات کے لئے ادارہ کی ویب سائٹ www.mirc.org.pk ملاحظہ فرمائیں